Can you translate this line into English?جو لوگ ایک کلمہ گو ہونے کہ با وجود دوسرے مسلك کے اختلافات کو برداشت نہیں کر سکتے و ه دوسرے مذاھب کے ماننے والو کے اختلافات کو کیسے برداشت کرتے هونگے ؟جو لوگ اپنے نبی صلى الله عليه وسلم کے نام چومنے کو برداشت نہیں کرتے اور اسے شرک سمجتھے ہیں و ه اگر بیوی کو چومنے پر خاموش ہیں تو تعجب ہے!!!! جبكه دونوں غيراللّه ہیں اور دونوں اظہارے محبّت ہیں بس فرق اتنا ہے که ایک بطور شریک حیات ہے اور دوسرا بطور اللّه کا رسول ہے. اس میں میرا کیا قصور ہے کہ میں چودہ سو سال بعد پیدا ہوا ہوں.وه صحابه كرام رضى الله تعالى عنه جنہوں نے آپ صلى الله عليه وسلم کو ان کی ظاہری حیات میں چوم کر اپنی محبّت کا اظہار کیا. میں آپ صلى الله عليه وسلم کو ایسے تو نہیں چوم سکھتا جیسے صحابه كرام رضى الله تعالى عنه نے چوما لیکن میں آپ صلى الله عليه وسلم کا نام تو چوم سکتاہوں تو چوم لیتا ہوں. صحابه كرام رضى الله تعالى عنه آپ صلى الله عليه وسلم کو چوم سکتے ہیں، عرش آپکے نعلين مبارك چوم سکتا هے اور مجھے آپ صلى الله عليه وسلم کا نام چومنےکا بھی حق نہیں ہے ؟یہ بات آپ اپنے ذہن میں رکھلیں، چاہیے آپ کا تعلق کسی بھی مکاتب فکر سے ھو کہ تمام اختلافات کی بنیاد تقویٰ ہی ہے. لہذا، تمام اعمال کا دارومدار نيت پر ہے باشر طیه کہ خلاف شريعت نا هو. یہاں خلاف شريعت سے مراد و ه کام جو شريعت میں منع کیا گیا ھو. اس کو بدعت سیہ کہتے ہیں.
You need to be a member of MyEnglishClub to add comments!
Replies